گوشئہ تنہائی ( شعری مجموعہ)
گوشہ تنہائی حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کا پہلا شعری مجموعہ ہے. اس میں حضرت کی لکھی ہوئی مناجات، نظمیں، غزلیں اور اشعار ہیں. مشھور زمانہ نظم "الہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں" سے لے کر حضرت کے بچپن کے اشعار، میدان عرفات کی کیفیت، نعتیہ کلام، "بندگی عشق بھی ہے سوز بھی ہے ناز بھی ہے " اور "مجھے زندگی میں یا رب" تک تمام سر گذشت اس ایک کتاب میں پڑھیں ـ
جزاکم اللہ خیرا
طالب دعا
ُگل
پی ڈی ایف منسلک ہے