بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری آنکھوں میں آنسو آگئے جب اللہ نے مجھ سے پوچھا
أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ ۖ
کیا میں تمھارا رب نہیں
میں نے کہا "بلا" بے شک آپ ہی ہیں
اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے فرمایا
فَأَیْنَ تَذْهَبُونَ
تو پھر کہاں جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر
کیا کوئی بھی تجھے مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے
میری روح کانپ گئی
اور پھر میں مطمئن ہو گئی
وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَلِيًّا
اور اللہ دوست کے طور پر کافی ہے
اور سمجھ میں آگئی کہ
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
تیرے ہاتھ میں ہے عزت ، تیرے ہاتھ میں ذلت
تیرے ہاتھ میں ہے قدرت ، تیرے ہاتھ میں ہے قسمت
دعا گو
زنیرہ گل
23-11-2023