مرشد کلاس میں ہم سینئیر تھے،ایک دن مرشد نے تلاوت کی تو استادجی نے بعد از تلاوت کہا تھاکہ
اللہ پاک نے "مولوی داؤد" کو "لحن حضرت داؤد علیہ السلام" سے "لحن داؤدی" عطا کیا ہوا ہے۔
واقعی آج یہ تلاوت سن کر سمجھ آگئی استادوں نے ایسا کیوں کہا تھا۔
شئیرنگ کا شکریہ بہن۔