رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مسلمان کے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں:
سلام کا جواب دینا،
دعوت قبول کرنا،
جنازہ میں حاضر ہونا،
مریض کی عیادت کرنا،
اور جب چھینکنے والا«الحمد لله»کہے، تو اس کے جواب میں«يرحمك الله»کہنا۔
سنــن ابــن ماجہ-1435
مسلمان کے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں:
سلام کا جواب دینا،
دعوت قبول کرنا،
جنازہ میں حاضر ہونا،
مریض کی عیادت کرنا،
اور جب چھینکنے والا«الحمد لله»کہے، تو اس کے جواب میں«يرحمك الله»کہنا۔
سنــن ابــن ماجہ-1435