”اِسلام مُکمل ضابطہ حیات“
ایک فقیر فرمانے لگے، بتاؤ تو "حیات" کِس کو کہتے ہیں..؟
میں نے کہا زندگی کو ..؟
تو فرمانے لگے نہیں .....
"حیات" تو وہ ہوتی ہے جِسے کبھی موت نہیں آتی .. دیکھو اللّٰه تعالیٰ ﷻ کا ایک ایک لفظ ہیرے ، یاقوت و مرجان سے زیادہ پیارا اور قیمتی اور نصیحتوں سے بھرپُور ہے...
اللّٰهﷻ نے یہ نہیں کہا کہ اِسلام مُکمل ضابطہ زندگی ہے ، بلکہ یُوں کہا کہ مُکمل ضابطہ "حیات" ہے اور حیاتی تو مرنے کے بعد شُروع ہو گی جِسے کبھی موت نہیں آئے گی...
پھر فرمانے لگے میرے بیٹے اللّٰهﷻ نے زندگی دی ہے "حیات" کو سنوارنے کے لیئے ، نہ کہ بِگاڑنے کے لیئے ، تو یہ زندگی بھی بھلا کوئی "حیات" ہے جِسکو موت آ جائے گی ...
اصل تو وہ "حیات" ہے جِسکو کبھی زوال نہیں ،
کبھی موت نہیں ....
تو زندگی ایسے گُزارو کہ "حیات" سنور جائے ...
اور میں زندگی میں تب پہلی بار سمجھا کہ اِسلام مُکمل ضابطہ "حیات" ہے کا اصل مطلب کیا ہے