ہر پل مسکراتے رہیں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اگر آپ خاموش ہو جائیں گے، تو دنیا سمجھے گی کہ آپ بے حس ہیں۔
آپ شکایت نہیں کریں گے، تو دنیا سمجھے گی کہ آپ کو تکلیف نہیں ہوتی۔
آپ روئیں گے نہیں تو دنیا سمجھے گی کہ آپ تو بہت مضبوط ہیں ۔

آپ کو پتہ ہے دنیا آپ کے ساتھ وہی رویہ رکھے گی جس طرح آپ اس کو اپنا آپ دکھائیں گے۔ آپ جو بن کر رہیں گے، یہ آپ کو وہی مان لے گی، وہی بنا ڈالے گی۔ یہاں تک کہ آپ موجود لمحوں میں غیرموجود رہیں گے تو یہ آپ کو مُردہ مان لے گی!
کیونکہ یہ دنیا کا دستور ہے

ہر پل مسکراتے رہیں
اللّٰہ کی رحمت اور سلامتی ہو آپ پر اور آپ کے گھر کے ہر فرد پر آمین اللہ آپ کو دین اور دنیا کی سب نعمتیں برکتیں اور خوشیاں نصیب کرے آج کا دن آپ کی زندگی کا سب سے خوبصورت دن ہو۔ اللّٰہ آپ کو عزت و احترام سے نوازے آپ کو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہو اس دنیا میں اللّٰہ نے جو بھی خوشی بنائی ھے آپ کا نصیب ہو آمین


طالب دعا
زنیرہ گل
 
Top