ہم انسان اشرف المخلوقات ہیں لیکن ہم اللہ کی زمین پر عاجز اور حقیر ہیں
اللہ کی زمین پر ہم اکڑ کر چلتے ہیں اور فقیر ہو کر بھی اپنی حیثیت جھاڑتے ہیں دوسروں پر اپنا رعب اور دبدبہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جبکہ ہمارے آقا حضرت رسول عربی محمد مصطفیٰ ﷺ جو تمام جہانوں کے سردار ہیں کس قدر عاجزی ظاہر کرتے ہیں درج ذیل حدیث میں ملاحظہ کیجیے
سیدنا قیس بن حازم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ کے سامنے کھڑا ہو گیا، اس پر خوف کی وجہ سے کپکپی طاری ہو گئی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ذرا پرسکون ہو جاؤ (اور فکر مت کرو) میں بادشاہ نہیں ہوں، میں تو سوکھا گوشت کھانے والی ایک قریشی عورت کا بیٹا ہوں۔“
اللہ رب کریم ہمیں نبی پاک ﷺ کا طرز عمل اپنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
گل
22-11-2023