رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا
حیاء ایمان کا حصہ ہے اور ایمان جنت میں (لے جانے والا) ہے
اور بدکلامی بداخلاقی کا حصہ ہے اور بداخلاقی جہنم میں (لے جانے والی) ہے
سنــن ابــن ماجہ:4184