کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے محبت کے دعوی دار یہ فرمان مانتے ہیں ؟

محمد طلحہ

وفقہ اللہ
رکن
کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے محبت کے دعوی دار یہ فرمان مانتے ہیں ؟

أخبرنا عبد الرزاق، قال أخبرنا معمر بن أيوب عن ابن سيرين:

ابن سیرین کہتے ہیں کہ ایک شخص نے علی سے پوچھا: ’’مجھے قریش کے بارے میں بتائیے ؟ ‘‘ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا :
’’ ہم میں سب سے زیادہ صاحب عقل اور صاحب تحمل، ہمارے بھائی بنو امیہ ہیں اور بنو ہاشم جنگ کے وقت سب سے بہادر ہیں اور جو ان کی ملکیت ہو، اس میں سب سے زیادہ سخی ہیں۔ قریش کا پھول بنو مغیرہ ہیں جس سے ہم خوشبو حاصل کرتے ہیں۔

(عبد الرزاق۔ المصنف۔ روایت نمبر 9768، 5/451۔ بیروت: مکتب اسلامی)
 
Top