واجب ہوا ہے ہم پہ دفاع معاویہ

محمد طلحہ

وفقہ اللہ
رکن
واجب ہوا ہے ہم پہ دفاع معاویہ
نُورِ نگاہِ سیدہ ہند کا مرتبہ
کوئی بھی ہوکسی سے گھٹایانہ جائے گا
واجب ہوا ہے ہم پہ دفاع معاویہ
دامن معاویہ کا چھڑایا نہ جائے گا
ابنِ سبا کی نسل بھی سُن لےیہ واشگاف
نامِ معاویہ کو مٹایا نہ جائے گا
کٹتا ہے سَر تو کٹ گرے لیکن سبائیو !
پرچم معاویہ کا گرایا نہ جائے گا
(سید ابو ذر شاہ صاحب بخاری)
 
Top