فضائل ذوالحجہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الحمداللہ سال گزشتہ’’مجلہ افکار قاسمی‘‘میں ’’فضائل ذوالحجہ ‘‘کے عنوان سے ایک مضمون شائع ہوا تھا۔یہ مضمون ’’نگارشات داؤد‘‘کی زینت بھی بن چکا ہے۔اس مضمون کو کافی احباب نے پسند کیا۔کچھ احباب کی فرمائش تھی کہ اس کو باقاعدہ پی ڈی ایف کی شکل میں ترتیب دیا جائے۔
الحمداللہ آج اس کو پی ڈی ایف میں بناکر حاضر خدمت کیا جارہاہے،امید ہے آپ تمام احباب کو پسند آئے گا۔
dawood-2.jpg

آن لائن پڑھیں۔

داؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے بک پر کلک کریں۔
 

Attachments

  • Fazail-e-Zil-Hajj .pdf
    5 MB · مناظر: 0
Top