مجلہ نوائے خادم محرم الحرام تا ربیع الاؤل 1446ھ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

سب سے پہلے آپ کو میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتاہ گہرائیوں سے نیااسلامی سال1446ھ مبارک ہو۔
مجلہ ”نوائے خادم“ شمارہ یکم محرم الحرام تا ربیع الاؤل1446ھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
اس کا مطالعہ کریں،اور اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازیں۔
ہمیں آپ کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔!​
Green White Modern Tourism Promotion Flyer (2).jpg

آن لائن پڑھیں۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل فائل پر کلک کریں۔
 

Attachments

  • Nawa e Khadim Muharram To Rabi ul Awal 1446.pdf
    13.5 MB · مناظر: 9

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو اور آپ کی ٹیم و الغزالی ممبران کو بھی نئے سال کی خوشیاں مبارک ہو۔
شمارہ ہمیشہ کی طرح شاندار
اداریہ باکمال
درس قرآن،درس حدیث ہمیشہ کی طرح لاجواب
سلسلہ اصحاب رسولﷺ بہترین سلسلہ
سلسلہ شھورالاسلامیہ سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہاہے۔
فضائل علماء ایک بہترین مضمون ہے۔
آٹھ مسئلے تو کمال کے ہیں۔
اسم مصدر سے ہر بار کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے۔
سلسلہ امہات المؤمین و سلسلہ مترادفات القرآن شمارہ کو چار چاند لگا رہاہے۔
جو مضمون بھی دیکھ لو اپنی مثال آپ ہے۔
الغرض شمارہ ڈیزائننگ کے اعتبار سے ہو،مضامین کے اعتبار سے ہو،ٹیم ورک کے حساب سے ہو
بس ایک لائن کہوں گا۔
لاجواب،کمال،بہترین،خاص الخاص تحفہ

دعاگوہوں اللہ پاک آپ کو اور آپ کی ٹیم کو جزائے خیر عطا فرمائے،اور شمارہ کو مزید ترقیاں نصیب فرمائے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
interesting
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
محترم حسن صاحب!یہ اردو فورم ہے،یہاں انگریزی سیکشن کے علاوہ انگریزی لکھنے کی سختی سے ممانعت ہے،اگر ضروری ہے لکھنا تو ساتھ اردو لکھنا بھی لازمی ہے۔
امید کرتاہوں کہ قوانین فورم کو ملحوظ خاظر رکھتے ہوئے ،ارو زبان میں الفاظ تحریر فرمائیں گے۔جزاک اللہ
 

S.S. Hassan

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
محترم حسن صاحب!یہ اردو فورم ہے،یہاں انگریزی سیکشن کے علاوہ انگریزی لکھنے کی سختی سے ممانعت ہے،اگر ضروری ہے لکھنا تو ساتھ اردو لکھنا بھی لازمی ہے۔
امید کرتاہوں کہ قوانین فورم کو ملحوظ خاظر رکھتے ہوئے ،ارو زبان میں الفاظ تحریر فرمائیں گے۔جزاک اللہ
ضرور
 
Top