جب بجلی نہ ہو اور موبائل کی بیٹری ختم ہوجائے تو ہم کہتے ہیں کہ
"کاش ہم پہلے موبائل چارج کرلیتے۔"
اسی طرح جب دنیا سے رخصت ہوکر حقیقی دنیا میں جاکر کہیں گے کہ
"کاش ہم دنیا میں نیک اعمال کرلیتے۔"
آج وقت ہے اس "کاش" کو پس پشت ڈالنے کا اور "نیک اعمال" کرنے کا۔
دنیا میں "کاش" بدلا جا سکتا ہے ، حقیقی دنیا میں یہ "کاش" افسوس کے سوا کچھ نہ ہوگا۔
جب تک سانس ہے تب تک چانس ہے۔
سانس ختم تو کہانی ختم
اللہ پاک ہمیں اپنی رضا کے لیے اپنی خوشنودی حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ثم آمین