رَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِمَا فِیْ نُفُوْسِكُمْؕ
رب کائینات تمام انسانوں کے دلوں کے حال کو جانتا ہے۔انسان کے دل و دماغ میں آنے والی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات رب کائینات سے نہیں چھپ سکتی اور نہ ہی کوئی انسان اپنے رب سے کوئی بات چھپا سکتا ہے،اس کے سامنے ہماری ہر بات ایک کھلی کتاب کی طرح ہے۔
رب کائینات کے بنائے ہوئے اس ’’دل‘‘کے اندر جو تم لوگوں کا خوف چھپائے بیٹھے ہو ،جس اذیت ،اور تکلیف سے گزر رہے ہو،میرا ’’ رب‘‘ سب جانتا ہے۔
تو پھر کردو نہ سب ’’اپنے رب‘‘ کے حوالے۔چھوڑ دو سب پچھتاوئے،نکال دو سب خوف اور گلٹس کو کیونکہ میرا ’’رب‘‘ سب جانتا ہے۔
’’تمہارا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے۔‘‘(سورۃ بنی اسرائیل :25)
یاد رکھیں !جب یہ’’دل‘‘ ڈر،خوف،دنیا کی ’’محبت‘‘ سے پاک ہوگا تب ہی’’ رب‘‘ کی’’ محبت‘‘ اس دل میں آئے گی۔
جب اپنے آپ کو اپنے’’ رب ‘‘کے حوالہ کرینگے میرا’’ رب‘‘ سب پریشانیاں حل کردے گا۔