مثبت اور منفی سوچ

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
انسانی زندگی میں نشیب و فراز آ تے رہتے ہیں۔۔خوشی غم زندگی کا حصہ ہے انسان کی زندگی سوچ وفکر میں گزر جاتی ہے مگر ہمیں سوچنا چاہیے
*خُوبیاں اور خامیاں تو ہر انسان میں ہو سکتی ہیں* ہماری سوچ ہےکہ ہماری نظر کس پر پڑتی ہے !!!

آئیں عہد کریں کہ ۔۔۔
ہم دوسروں میں عیب نہیں ڈھونڈیں گے۔
خامیاں تلاش نہیں کریں گے۔
کسی کی کمزوریوں کو نہیں اُچھالیں گے۔

*منفی سوچ رکھنےوالا انسان کھڑکی سے باہر دیکھتا ہےتو اُسکی نظر مٹی پر پڑتی ہے*

اور مثبت سوچ رکھنےوالا ستاروں سے سجے ہوئے آسمان کو دیکھتا ہے۔

*اور اچھی سوچ رکھنے والے کےساتھ ہی اللّٰه تعالیٰ اور اسکی مدد ہوتی ہے*


*آئیں مثبت سوچ اپنا لیں۔*
 
Top