السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ایک عرصے بعد گلشنِ سلطان میں ہم حاضر ہوگئے ہیں اور ان شاءاللہ پابندی سے حاضری لگوائیں گے،
ان شاء اللہ
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
گلشن الغزالی میں آپ کو خوش آمدید،البتہ گلشن سلطانی سے غائب ہونے کی سزا بھی ہوگی۔
فی الوقت اس کو مؤخر کیا جاتا ہے،آپ کی کارگردگی رپورٹ دیکھ کر فیصلہ صادر کیا جائے گا۔
 
جی جی ان شاء اللہ ضرور ہم تابع فرماں ہیں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں گے ان شاء اللہ
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
دراصل پہلے کچھ سے شناسائی تھی، جیسے مفتی ناصر الدین صاحب احمد قاسمی صاحب مولانا پیر عثمان غنی قادری چشتی صاحب، اور ایک دو محترمہ تھیں جو شاعری بھی کرتی تھیں نام نہیں یاد،، اسی لیے ان صاحب کی نئی پوسٹ کا منتظر ہوں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دراصل پہلے کچھ سے شناسائی تھی، جیسے مفتی ناصر الدین صاحب احمد قاسمی صاحب مولانا پیر عثمان غنی قادری چشتی صاحب، اور ایک دو محترمہ تھیں جو شاعری بھی کرتی تھیں نام نہیں یاد،، اسی لیے ان صاحب کی نئی پوسٹ کا منتظر ہوں
آپ آغاز کریں ، سب آجائیں گے۔
 
Top