اگر آپ ہر روز چند منٹ وقت نکال لیں تو رونقیں ہی رونقیں ہونگی۔ اور یہ فورم سیکھنے اور سکھانے کا ہے۔
لہذا گپ شپ چھوڑ کر ایسی چیزوں پر توجہ دیں جس سے سب کا فائدہ ہو۔
بہترین عنوانوں پر قلم اٹھائیں اور اپنی علم کے مطابق دنیا کو علم سے روشن کریں۔
میں آپ تمام کے مفید مضامین کا منتظر رہوں گا۔