جب جب ا خود کو تنہا پایا اور دل گھبرایا اورجب لوگوں نے ٹھکرایا
میرے اللہ آپ یاد آئے۔۔۔!!!
جب آنکھوں میں آنسو تھے اور اُداس چہرے سے مسکرایا جب ہمت ٹوٹی اور جسم لڑکھڑایا
میرے اللہ آپ یاد آئے۔۔۔!!!
خالی ہاتھ جب آپ کی بارگاہ میں اٹھایا تو لبوں کو الفاظ و القابات سے خالی پایا جب ہچکیوں سے سسکیوں کا سلسلہ بندھا اور خود کو بے بسی کی انتہا پر پایا
میرے اللہ آپ یاد آئے۔۔۔!!!
میں خوش رہنے والوں میں سے تھا جسے غم غم نہیں لگتا تھا آج خوشیوں کو اجنبی پایا مجھ میں ہمت ہی نہ تھی کہ آپکو حال دل سناتا ، جو روتے ہوئے سجدے میں سر جھکایا