فورم میں تصاویر دیکھنا آسان

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اب سے پہلے فورم میں تصویروں کو فل سائز میں دیکھنا یا وہ مضامین جو تصویری شکل میں ہوتے تھے، انہیں بڑا کرکے پڑھنا فورم میں رہتے ہوئے ممکن نہیں تھا۔ اب یہ ممکن ہے۔
٭کسی بھی تصویر/تصویری مضمون کے اوپر ماؤس لے جائیں تو Mirror بن جاتا ہے۔
٭تصویر پر ماؤس لاکر کلک کریں۔
٭نیچے کی طرف کچھ بٹن ظاہر ہوں گے، ان بٹنوں کی مدد سے اگلی، پچھلی تصویر کو دیکھا جاسکتا ہے۔
٭تصویر کو اسی ونڈو میں رہتے ہوئے فل سائز کیا جاسکتا ہے۔
٭ایک پوسٹ میں شامل کئی تصاویر کو Play کا بٹن دباکر سلائیڈ شو کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

اگر کسی کے پاس یہ پلگ اِن کام نہ کرے تو ضرور عرض کریں۔ شکریہ​
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
یہ پلگ ان کچھ بھاری ثابت ہورہا تھا، اس لیے اس کی جگہ دوسرا عام سا پلگ ان لگادیا گیا ہے. شکریہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top