بری عورت
(1) جو خاوند کو دیکھ آواز کو باریک کرے.
(2) جو گھر میں بہت میلی رہے اور کہیں جائے تو بہت زیادہ سنگار کرے.
(3) جب اس کا خاوند محبت کی بات کرے تو وہ لڑائی کی بات لگائے.
(4) جو خاوند کے سامنے ہمیشہ بچوں کو مارتی ہو اور رلاتی ہو.
(5) جو اپنی تقدیر کو ہر وقت کوستی ہو اور شوہر کو برا بھلا کہتی ہو.