جی ہاں اس میں کوئی شک نہیں یہ علماء دیوبند کا ہی فیضان کہ آج پاک و ہند میں اسلام اور اہل اسلام آزادی سے اللہ کا نام لے رہے ہیں .... کفر اور طاغوت نے جب بھی سر اٹھایا تو دارالعلوم دیوبند کے فیض یافتہ علماء سینہ سپر ہو گے اور اپنا سب کچھ اپنی جان ، اپنا ، مال ، اپنی اولاد ، اپنا سکھ چین سب کچھ اسلام پہ قربان کر دیا ... ہاں دوستو اپنا تو سب کچھ لٹا دیا مگر اسلام کو لٹنے نہ دیا اور اس پہ خوش ہوئے کہ ہم اسلام کے کام آئے