مماتی فتنہ کیا ہے؟
مماتی وہ فتنہ ہے جو دیوبندیت کا لبادہ اوڑھ کر مسلک دیوبند کو بدنام کررہا ہے۔ یہ فتنہ انبیاء کرام کی حیاۃ فی القبور کا قائل نہیں ہے۔ باقی آپ اس کتاب میں پڑھیں اور اس فتنے سے بچیں۔
( نوٹ: خادم کا قول ہے کہ اگر قرآن میں یہ کہا گیا ہے کہ شہید زندہ ہے۔ تو میرے عزیزو کیا شہید نبی سے بڑھ گیا ہے کہ شہید تو زندہ ہوسکتا ہے لیکن نعوذ باللہ نبی زندہ نہیں ہوسکتا ہے)
مماتی فتنہ علمائے دیوبند کی نظر میں