بچے کمپیوٹر کیوں نہ استعمال کریں؟

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
میں گھر پر کمپیوٹر استعمال نہیں کرسکتا ہوں کیونکہ میرے گھر میں بچے بھی ہوتے ہیں اور اتنے سمجھدار ہیں کہ شائد مجھ سے ذیادہ کمپیوٹر جانتے ہوں۔ یہ سوال ہر اس شخص کے ذہن میں آئے گا جو گھر میں بچوں کی وجہ سے کمپیوٹر نہیں رکھ سکتا کہ کمپیوٹر فحاشی کا ایک بڑا ذریعہ ہے لیکن اگر آپ یہ کہیں کہ آپکے بچے دنیاوی علم بھی سیکھیں اور کامیاب زندگی بھی گزاریں تو آپ انھیں اس اہم ایجاد سے دور نہ کریں۔
رہا مسئلہ انٹرنیٹ پر فحش سائٹس اور تصویریں روکنے کا تو اب یہ ناممکن نہیں ہے۔
میں آج آپ کے لیے ای ایسا سافٹ ویئر لایا ہوں جس کو میں خود تجرباتی طور پر استعمال کرچکا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ یہ آپکو پسند بھی آئے گا اور آپکے بچے کمپیوٹر پر صرف استفادے کی حد تک ہی رہیں گے۔ ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

سافٹ ویئر​

File Size: 3.27M
Operation System: Windows 2000, 2003, XP, Vista, Win7​
 
Top