سیفی خان نے کہا ہے:کچھ پلے نہیں پڑا ۔ ۔ ۔~^o^~ ~^o^~
پیامبر نے کہا ہے:^o^||3 ^o^||3 ^o^||3 میں جو سمجھا ہوں۔ ایک تو یہ کہ مزاحیہ تصویر ہے۔ کہ یہ کپ ہے، ایک گھونٹ لیا، ادھر رکھ دیا، دوسرا گھونٹ لے کر اُدھر رکھ دیا۔ اب کپ اشارہ کررہا ہے کہ میں پہلے یہاں تھا۔ ^o^||3 ^o^||3 ^o^||3
سبحان اللہ، کیسا دور رس ذہن رکھتے ہیں۔ پیالی میں موجود چائے میں ضرور طوفان آگئے ہوں گے۔آفتاب علی نے کہا ہے::-(||> :-(||> :-(||> میرے خیال میں یہ تصویر سے اس طرف اشارہ کرنا مقصود ہے کہ انسان اپنے بڑوں کے کارناموں پر فخرکر نے کے بجائے خود کچھ کر دکھائے۔ واللہ اعلم