عرفان احمد کے دوست کےوالد انتقال پر ملال

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
فورم کے ایک رکن عرفان احمد کے دوست کےوالد جناب ‘‘احمد صاحب‘‘
اللہ کو پیارے ہو گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
تمام قارئین سے دعاء مغفرت کی درخواست ہے
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
RE: فورم کے ایک رکن

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان و تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما کے جنت میں جگہ دے ۔۔آمین
 
Top