محترم مجیب منصور صاحب کی چچی جان کا انتقال ۔۔ ۔ ۔

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
آج ہی مجھے اس بات کا علم ہوا کہ محترم مجیب منصور بھائ کی چچی جان گذشتہ ہفتے اس دارِ فانی سے کوچ کر گئی ہیں.

تمام احباب سے مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی درخواست کی جاتی ہے ۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اٰمین
 

شاکرالقادری

وفقہ اللہ
رکن
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اٰمین
الموت باب کل نفس داخلوھا
والموت قدح کل نفس شاربوھا
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
قال تعالى۔۔۔۔

(وبشر الصابرين الذين اذا
اصابتهم مصيبة قالو
انا لله وانا اليه راجعون)

يا أيتها النفس المطمئنة ارجعي إلى
ربك راضية مرضيةفادخلي في عبادي
وادخلي جنتي"

صدق الله العظيم

اللہ سبحانه و تعالٰی مرحومه کو اپنے نیک بندوں
میں شامل فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔
آمین يارب العالمين ...!
 
Top