کلک2010

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

md lateef

وفقہ اللہ
رکن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں الغزالی فورم کی ٹیم کا شکر گذا ر ہوں کہ انہوں نے مجھے اپنے فورم میں رکنیت بخشی۔
میری اردو تحریر یا تلفظ وغیرہ میں اگر اغلاط ہوں تو درگذر کریں۔

مجھے اردو خطاطی کا سافٹ وئیر کلک 2010 چاہیئے۔
برائے مہربانی کوئی اس کا ڈاونلوڈ لنک بتادیں۔ مہربانی ہوگی۔


خداحافظ
محمد لطیف
 

عامر

وفقہ اللہ
رکن
یقیناً آپ کو ملے گا، کیوں نہیں ملے گا، پیامبر صاحب کو پی ایم کردیں وہ دے دیں گے۔ شکریہ
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
کلک کے کیا فائدے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
واہ جی کمال کرتے ہو، اسی کے ذریعے سے تو سارے کمپیوٹر ڈیزائنر خطاط بنے پھرتے ہیں. اس نے خطاطی کا پیشہ ٹھپ کردیا. اب شاذ و نادر ان کو پوچھا جاتا ہے.
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
مجھے اردو خطاطی کا سافٹ وئیر کلک 2010 چاہیئے۔
برائے مہربانی کوئی اس کا ڈاونلوڈ لنک بتادیں۔ مہربانی ہوگی۔
ان باکس چیک کریں۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
جناب اس کا کچھ تعارف بھی کروائیں ۔ ۔ ۔

یہ خطاطی کے لیے استعمال ہوتا ہے، عربی فارسی اور اردو یا جو زبانیں عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہیں، کی کیلی گرافی میں مفید ہے۔ اس میں مشہور رسم الخط شامل ہیں، مثلآ نستعلیق، ثلث، رقعہ، اور خط دیوانی اور خط کوفی وغیرہ۔۔۔ اس کا جو نیا ورژن ہے اس میں مزید فونٹس بھی شامل کیے جاسکتے ہیں۔
اور کچھ۔۔۔ جی؟'@^@|||
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top