قبور انور یوسف بنوری مفتی احمد الرحمن حبیب اللہ مختار

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کیا یاد کروای ہے شاہ جی حضرت مفتی احمد الرحمن رحمۃ اللہ سے پڑھنے کام موقعہ تو نہیں ملا مگر آپکی تقاریر درران تعلم سنتے رہے ہیں اور مجھے انکی تقریر کے اسٹائل کی نقل بھی آتی تھی اساتذہ اکثر ان کی نقل اتارنے کے کہتے اللہ ان پر رحمتیں نازل فر ماے باقی حضرت مولانا حبیب اللہ مختار رحمۃ اللہ میرے استاد محترم تھے اللہ ان پر اپنی خصوصی رحمتیں نازل کرے آمین
 
Top