تاریخ اسلامی......تاریخ دارلعلوم دیوبند

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
55789637.gif
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
بہت خوب بھیا
تفصیلی مضامین شئیر کر نے پر شکریہ
الحمد للہ موجودہ دور میں علمائے دیو بند کی تصنیفی خدمات اور زیادہ ہو گئی ہیں
لغات القران ۔مولانا نسیم صاحب بارہ بنکوئی ۔استاد تفسیر دارالعلوم دیو بند ۔یہ کتاب ابھی حال ہی کی ہے ۔فہرست میں نہیں آسکی۔
الغزالی کا مسلک اور مشرب وہی ہے جو علمائے دیو بند کا ہے ۔اس میں نہ کسی سمجھوتے کی گنجائش ہے نہ کسی لچک کی۔
البتہ اتحاد بین المسلمین کاقائل ہے۔تمام مکاتب فکر کا احترام کرتا ہے۔
والسلام
 
Top