جی ہاں وہ کافی مشکل میں ہیں ۔ ۔ ۔ آنا جانا ۔ ۔ ۔ اف اللہ ۔ ۔ ۔ ہائے ربّا ۔ ۔ ۔ خیر کوئی بات نہیں وہ مرد۔ مجاہد ہیں ہمت اور جرات سے ڈٹے ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔ ہم تو صرف دعا ہی کر سکتے ہیں اور وہ کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ کریم سیفی خان کو صبر کی مزید توفیق عطا فرمائے اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ۔