ُپی ڈی ایف قرآن کریم معہ نور ہدا یونی کوڈ فونٹ

شوکت کریم

وفقہ اللہ
رکن
یہاں سے آپ یونی کوڈ قرآن کریم پی ڈی ایف اور ایم ایس ورڈ فارمیٹ میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

اس پی ڈی ایف میں نورہدایت والوں کا نیا قرآنی فونٹ نور ہدا استعمال کیا گیا ہے، یہ فونٹ لیگیچر فری ہے یعنی آپ ہر ہر کیریکٹر کو مختلف رنگ بھی دے سکتے ہیں۔

quranarnoorehuda.jpg

ڈاون لوڈ لنک
 
Top