بارہ ربیع الاول

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بارہ ربیع الاول

آج گلشن میں بہاروں کا نقیب آیا
اوج پر اہل گلستاں کانصیب آیا

عرش لے کے وہ پیغام مجیب آیا
بلبل شیریں نو اکوئی خطیب آیا

اُس پہ قرباں ہیں انصار مدینے والے
میرے آقا میرے سرکار مدینے والے

(متین امروہی)​
 
Top