آج کا شعر۔۔۔۔! اس عنوان کے تحت ہم سب اپنے پسندیدہ اشعار پیش کریں گے۔ سو میری طرف سے آج کا شعر : نہ صاحبانِ جنوں ہیں نہ اہل کشف وکمال ہمارے عہد میں آئیں کثافتیں کیسی عبید اللہ علیم