رجاء نے کہا ہے:ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چوما ہے اکثر
لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
نورمحمد نے کہا ہے:میں نے مخزن اخلاق میں پڑھا تھارجاء نے کہا ہے:ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چوما ہے اکثر
لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
بہت خوب رجاء بہن ۔ ۔ ۔ ۔
چھٹی پر تھیں کیا ؟؟؟؟^o^||3 ^o^||3 ^o^||3
اچھا۔۔۔۔۔ میں نے اسی طرح کا ملتا جلتا ایک شعر سنا تھا وہ بھی لکھ دیتا ہوں
ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے لیکن
لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
ًٰ
أضواء نے کہا ہے:چلو ہم مان لیتے ہیں کے سزا کے مستحق ٹھرے
کوئی انعام نہ لکھو کوئی الزام ہی لکھ دو