مئی کی دوپہر لگنے لگی ہیں تیری فرقت میں راتیں جنوری کی []---[]---[]---
نورمحمد وفقہ اللہ رکن جنوری 5, 2012 #881 مئی کی دوپہر لگنے لگی ہیں تیری فرقت میں راتیں جنوری کی []---[]---[]---
أ أضواء وفقہ اللہ رکن جنوری 5, 2012 #882 خوف کچھ ایسا ہے اس شہر کی گلیوںمیں فراز چاپ سنتے ہیں تو لگ جاتے ہیں دیوار کے ساتھ
م محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن جنوری 5, 2012 #883 [size=xx-large]داغ کہتے ہیں جنہیں دیکھئے وہ بیٹھے ہیں آپ کی جان سے دور آپ پہ مرنے والے[/size]
م محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن جنوری 5, 2012 #884 داغ کہتے ہیں جنہیں دیکھئے وہ بیھٹے ہیں آپ کی جان سے دور آپ پہ مرنے والے
أ أضواء وفقہ اللہ رکن جنوری 6, 2012 #885 یہ اداس اداس سے بام و در یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو
نورمحمد وفقہ اللہ رکن جنوری 6, 2012 #886 وہ بات جس کا فسانے میں کوئی ذکر نہیں وہ بات ان کو بہت ناگوار گذری
ر راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن جنوری 6, 2012 #887 ٹھہر، اے خلدِ بریں سیرِ زمیں کرنے دے گھر پرانے کی طرف جانے کی عجلت کیسی آذر شاہین
نورمحمد وفقہ اللہ رکن جنوری 7, 2012 #888 تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو!!! دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
ر راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن جنوری 7, 2012 #889 آشفتہ سر ہیں ، محتسبو، منہ نہ آئیو سر بیچ دیں تو فکرِ دل و جاں عدو کریں
خ خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن فروری 21, 2012 #890 جوکرتاہے تو چھپ کے اہل جہاں سے کوئی دیکھتاہے تجھے آسماں سے
ر راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن فروری 22, 2012 #891 سوالِ بوسہ پر ہنس کر وہ بُت کہتا ہے اے آتش خیالِ بد اگر گزر ے تو استغفار بہتر ہے (آتش)
نورمحمد وفقہ اللہ رکن فروری 22, 2012 #892 دل کو کعبہ کہہ رہا ہوں‘ بات سمجھا کیجئے میرا مطلب ہے کسی کا دل نہ توڑا کیجئے
بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر فروری 24, 2012 #893 میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن میں جس شخص کو چھولوں وہ میرا نہیں رہتا
ذ ذیشان نصر وفقہ اللہ رکن فروری 24, 2012 #894 احساسِ عمل کی چنگاری جس دل میں فروزاں ہوتی ہے اس لب کا تبسم ہیرا ہے اس آنکھ کا آنسو موتی ہے (شیخ العرب والعجم مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ)
احساسِ عمل کی چنگاری جس دل میں فروزاں ہوتی ہے اس لب کا تبسم ہیرا ہے اس آنکھ کا آنسو موتی ہے (شیخ العرب والعجم مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ)
ر راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن فروری 27, 2012 #896 کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیاہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی پروین شاکر
نورمحمد وفقہ اللہ رکن فروری 27, 2012 #897 تیرے بغیر تیری انجمن سے دور اے دوست جہاں کہیں بھی رہے‘ ہم بہت اداس رہے
ر راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن فروری 27, 2012 #898 نکل ہی آتی ہے کوئی نا کوئی گنجائش کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا %||:-{
م محمد ساجد وفقہ اللہ رکن مارچ 6, 2012 #900 شرکتِ غم بھی نہیں چاہتی غیرت میری غیر کی ہو رہے یا شبِ فرقت میری شاعر: داغ