آج کا شعر۔۔۔۔! (پسندیدہ اشعار لکھیے)

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
ہم نے اُسی کے درد سے اپنے سانس کا رشتہ جوڑ لیا
ورنہ شہر میں زندہ رہنے کی اِک صورت اور بھی ہے
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
بھٹکے ہوئے پھرتے ہیں کئی لفظ جو دل میں
دنیا نے دیا وقت تو لکھیں گے کسی دن
ہیل جائینگے اک بار تو عرشوں کے در و بام
یہ خاک نشین لوگ جو بولینگے کسی دن
 
Top