جزاک اللہ خیرا @[مجیب منصور] بھائی!۔۔۔۔۔۔۔
خ خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن اپریل 29, 2013 #982 مجھے سہل ہوگئی منزلیں کہ ہوا کے رخ بھی بدل گئے تیرا(اے اللہ) ہاتھ ہاتھ میں آلگا تو چراغ راہ کے جل اٹھے
مجھے سہل ہوگئی منزلیں کہ ہوا کے رخ بھی بدل گئے تیرا(اے اللہ) ہاتھ ہاتھ میں آلگا تو چراغ راہ کے جل اٹھے
ر راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن جولائی 10, 2013 #984 یہ کیسا خواب تھا دھڑ کا سا لگ گیا دل کو !! کہ ایک شخص پریشاں میری تلاش میں ہے
أ أضواء وفقہ اللہ رکن جولائی 10, 2013 #985 منتظر کب سے تحیر ہے تیری تقریر کا بات کر تجھ پر گماں ہونے لگا تصویر کا
محمد یوسف وفقہ اللہ رکن نومبر 30, 2013 #986 جسم کی پوجا کو محبت کہتا ہے آج کا فلسفہ یہی دور حاظر کی محبت ہے تو، میں جاہل اچھا
ا ابو ثعبان وفقہ اللہ رکن اگست 4, 2014 #987 کیا حال پوچھتے ہو میرے عہدِ شباب کا آئینے بیچتا رہا اندھوں کے شہر میں
ا ابو ثعبان وفقہ اللہ رکن اگست 4, 2014 #988 محمد یوسف نے کہا ہے: جسم کی پوجا کو محبت کہتا ہے آج کا فلسفہ یہی دور حاظر کی محبت ہے تو، میں جاہل اچھا Click to expand... اچھا ہے رہے دل یونہی ناکامِ تمنا بنتے ہوئے دیکھا ہے محبت کو ہوس بھی
محمد یوسف نے کہا ہے: جسم کی پوجا کو محبت کہتا ہے آج کا فلسفہ یہی دور حاظر کی محبت ہے تو، میں جاہل اچھا Click to expand... اچھا ہے رہے دل یونہی ناکامِ تمنا بنتے ہوئے دیکھا ہے محبت کو ہوس بھی
ا ابو ثعبان وفقہ اللہ رکن اگست 4, 2014 #989 اہلِ وفا اور اہل ہوس میں فرق یہی ہے تھوڑا سا اِن کو غَم میں راحت حاصل اُن کو غَم ہے راحت کا
ا ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن جنوری 22, 2016 #990 تعقب میں ہیں اسقدر مجبوریاں میری کہ ہنستی ہیں میرے حالات پر تنہائیاں میری اگر میں حال دل کہدوں تو تم بھی اشک بھر لاؤ بہت ہی دکھ بھری ہی زندگی کی داستاں میری
تعقب میں ہیں اسقدر مجبوریاں میری کہ ہنستی ہیں میرے حالات پر تنہائیاں میری اگر میں حال دل کہدوں تو تم بھی اشک بھر لاؤ بہت ہی دکھ بھری ہی زندگی کی داستاں میری
naved Amir nadvi وفقہ اللہ رکن فروری 17, 2016 #991 مرا از شکستن چناں عار ناید کہ از دیگراں خواستن مومیائی (شا عر مشرق علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ)
ر راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن مارچ 13, 2019 #992 ﻧﮧ ﻟﺤﺎﻅ ﮐﺮ، ﻧﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮫ ، ﻧﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﮍﮪ ، ﻧﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﻦ ﻣﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﺗﺮﮮ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﮮ ! (نا معلوم)
ﻧﮧ ﻟﺤﺎﻅ ﮐﺮ، ﻧﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮫ ، ﻧﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﮍﮪ ، ﻧﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﻦ ﻣﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﺗﺮﮮ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﮮ ! (نا معلوم)
احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی مارچ 14, 2019 #993 کوئی جواب نہیں ترے شہر کا لیکن ستارہا ہے میرے گاوں کا خیال مجھے (نا معلوم)