نعت

غزالی

ناظم۔ أیده الله
ناظم
گلِ دیں کے مالی ہارے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)
ہے نبیوں میں عالی ہمارے محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)

اشارے سے چندہ کو ٹکڑے کئے تھے
ہیں بے حد کمالی ہمارے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)

یتمیوں یسیروں سے تھا پیار ان کو
یتیموں کے والی ہمارے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)

صفائی کو کہتے تھے ایمان آدھا
نفیس اور جمالی، ہمارے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)

نواسوں کی خاطر سواری بنے تھے
شہنشاہِ عالی ہمارے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)

مثال ان کی دنیا میں لائیں کہاں سے
ہیں وہ بے مثالی ہمارے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
صفائی کو کہتے تھے ایمان آدھا
نفیس اور جمالی، ہمارے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)
 

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
مثال ان کی دنیا میں لائیں کہاں سے
ہیں وہ بے مثالی ہمارے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)

بہت خوبصورت کلام ہے ۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top