قبض کا آسان اور مجر ب نسخہ
یہ نسخہ میں نے قبض کیلئیبہت زیا دہ بنا یا ہے ۔ کالی ہریڑ دیسی گھی میں براﺅن کر لیں ۔ ا س کے بعد اس کو پیس لیں ۔ کالی ہریڑ اگر ایک پاﺅ ہوتو ایک تولہ نمک شیشہ پیس کر ملا لیں ۔ کھانا کھانے کے بعد 1/2 چمچ پانی کے ہمراہ قبض ، گیس کے لیے۔ خود اپنے لیے بھی بنا یا اور بے شما ر لو گو ں کوبھی بنا کر دیا۔ سب کو اس سے فائدہ ہو ا ہے ۔
شو گر کے لیے آزما یا ہوا طریقہ
مر مکی ، لو بان ، اندر جو تلخ ، چرائتہ ، مصبر ، کلو نجی ، ہینگ اصلی ، ہم وزن کو ٹ پیس کر ڈبل زیرو کے کیپسول بھرلیں ۔ پہلے 3 دن 2 کیپسول دن میں3 باراستعمال کریںاگر قبض ہو گی تو قبض ٹوٹ جائے گی اور دوائی کھانے سے اگر مو شن لگ جا ئیں تو دوائی بندنہ کریں بلکہ کیپسو ل 2 کی بجائے ایک کر دیں ۔ 3 دن کے بعد ایک صبح ایک را ت کو دودھ کے ہمرا ہ کیپسول کھا ئیں ۔ مکمل کورس 4 ماہ کا ہے ۔
پر ہیز
آلو ، چاول ، بادی ، کھٹی چیزوں سے مستقل پر ہیز رکھیں۔ اگر انسولین استعمال کررہے ہیں تو فورا بند نہ کریں ، آہستہ آہستہ ختم کریں ۔ قوت با ہ، نظر کی کمزوری ، اعصا بی کمزوری ، جسمانی تھکان ، جو ڑوں کے درد ، ہا تھ پا ﺅں میں جلن شو گر کی وجہ سے ہو تو یہ دوائی ان امراض میں بھی بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہو ئی ہے ۔
یہ نسخہ میں 14 سال سے شوگر کے مریضوں کو استعمال کر ا رہا ہو ں ۔ بے شمار مریضو ں نے اس نسخہ کو استعمال کیا اور اب تک کر رہے ہیں اور بہت زیادہ فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔
قوت با ہ کے لیے مجر ب
پا رہ ، قلعی ، تا نبہ برادہ ،ہر ایک تولہ تولہ ، ڈوڈھی دھتورہ ایک کلو کو ٹ کر آدھا اوپر اور آدھا نیچے نغدہ دے کر گلِ حکمت کریں ۔ مٹی کے کو زے میں دوبوری آگ دیں ۔ آگ دینے سے پہلے قلعی کو گرم کر کے تا نبہ اور پا ر ہ چھوڑ دیں ، ڈلی بن جائے گئی ، نغدہ میں گلِ حکمت ٹھنڈا ہو کر پھر نکال کر کھرل کر دیا ایک چاول مکھن ایک بار ، 25-20 د ن کے بعد فا ئدہ ہو تا ہے ۔ قوت با ہ ، جسمانی کمزوری، ہر وقت تھکن، کمر کے درد کے لیے خود استعمال کیا بہت زیا دہ فائدہ ہوا۔
قوت ،طاقت کے لیے ایک تحفہ
عقر قر حا، تخم املی خور د ، سنگھا ڑہ ، موصلی سفید ، موصلی سیاہ ، مصری ہر ایک ہم وزن کو ٹ پیس کر سفوف بنائیں ، ایک چمچ چائے والا ،صبح و شام دودھ کے ہمرا ہ کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعدیا کھا نا کھا نے سے ایک گھنٹہ پہلے کھائیں ۔یہ نسخہ مجھے جریان کے لیے ایک بوڑھے الیکٹریشن نے بتایا تھا ۔ میرا ایک دوست بہت پریشان رہتا تھا ۔جب بھی مجھ سے ملا قات ہو تی تو اس کے چہر ے سے پریشانی کے اثرات نما یا ں ہو تے تھے۔ آخرکار ایک دن اس نے مجھے اپنی پریشانی کی وجہ بتائی۔اُسے اصل میں جریان تھا ۔ میں نے اسے مندرجہ بالانسخہ استعمال کرایا۔چند دنوں کے بعد وہ مجھے مسکرا تا ہو ا ملا اور شکریہ ادا کیا۔میرے دوست نے بتایا کہ یہ دوائی مجھے احتلا م ، قطروں ، قوت باہ کے لیے بھی نفع مند ثابت ہوئی ہے ۔ امساک اور رکاوٹ بھی پیدا کر تی ہے ۔ 30 سے 35 مریضو ں کو اس کے علاوہ مندرجہ بالانسخہ استعمال کرایااور حیرت انگیز نتا ئج ملے ۔ یہ وہ ہیں جن کو بنا کر دیا جن کولکھ کر دیا وہ بے شما ر ہے ۔ لیکن جس نے بھی اوپر درج کی گئی بیما ریو ں کے لیے یہ والا نسخہ استعمال کیا انہیں بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے ۔
یر قان کے لیے
رس لیمو ں 3 پاﺅ ، عرق گلا ب 3 پا ﺅ ، مصری 3 پا ﺅ کو شر بت کی طر ح تیا ر کر یں ، بڑو ں کے لیے 2 بڑے چمچ دن میں تین بار ، بچو ں کے لیے ایک چمچ ۔ جن کو یرقان ہے ان کو فائدہ ہو گا، جن کو نہیں ہے انہیں کبھی تکلیف نہ ہو گی ۔ نسخہ لکھ کر بہت سے لوگو ں کو دیا ہے ، جنہوں نے بنا یا انہوں نے بہت تعریف کی ہے ۔ یہ ایک را ز ہے جو کسی بھی شخص نے کبھی کسی کو نہیں بتا یا ۔
یرقان کا سستا اور آسان علا ج
دیسی خر گو ش ذبح کر کے دھوئیں نہیں ، لا ہوری نمک اس کو اچھی طر ح لگا کر کھلی ہوا میںرکھیں انہیں صبح گھی میں تل لیں ۔ ( ذبح کر کے صاف کر کے صرف گو شت کو نمک لگا نا ہے ) تلے ہو ئے گوشت کو تھوڑا تھوڑا کر کے سارا دن کھائیں ۔اس کے علا وہ نہ پانی پئیں نہ کچھ اور کھا ئیں ، دوسرے دن سے اپنے معمول کی غذالیں۔ کئی لو گوں کو بنوا کر دیا ہے ، کھا نے کے بعد انہو ں نے جب ٹیسٹ کروائے ہیں تو بہترین نتا ئج ملے ۔ 13 لوگوں پر میں نے خو د تجر بہ کیا ہے ۔ ان میں سے سب نے ایک با ر ہی خرگوش کے گوشت کو اوپر بتا ئے ہوئے طریقے کے مطا بق کھایا ۔ میں نے ان سب کو کہا اگر کمی ہو تو پھر کھا لینا ۔ لیکن پہلی بار ہی ٹیسٹ نارمل تھا۔
دمہ سے نجات پا ئیں
سفیدے کے درخت کی کو نپلیں ایک کلو، پانچ کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکاکر اتار لیں ۔ ڈیڑھ کلو پانی رہ جائے تو چھان کر بوتلوں میں بھر لیں ۔15 یوم آدھا کپ چائے والا 3 وقت یہ والا پانی پئیں ، کم ہو اور بنا لیں ، پہلی دفعہ سے دمہ کے مریضو ں کو نفع ملا ہے ۔ 50 سے زائد مریضوں کو خود بنا کر دیاہے اور ان کو فائدہ ہوا ہے ۔ بے شمار لوگوں کویہ نسخہ لکھ کر دیا ہے ۔
پتھری سے چھٹکا را حاصل کرناآسان
ایک عددلیمو ں کا رس، نچوڑ کر اس کو ہلکا گرم کر لیں ۔ اس میں اور پانی بالکل نہ ملائیں ۔ نہا رمنہ کم از کم 15 یوم تک پلائیں ۔ میرے سا منے دوکان والے کے گر دے میں سخت تکلیف تھی۔ اس نے یہ نسخہ بنا کر شروع کیا ۔ تین دن کے بعد بتا یا کہ پیشا ب میں با ریک باریک ریت نکلنا شروع ہو گئی اس نے مستقل 2 ہفتے استعمال کی۔ ایک سال ہو گیا اس کو پھر تکلیف نہیں ہو ئی ۔ 250 سے زیا دہ مر یضوں کو اس سے فائدہ ہوا اور وہ تمام مطمئن ہیں ۔
درد گر دہ کا مفت میں علا ج
میری بھتیجی کے گردے میں 3 دن سے درد تھا۔ مجھ سے ایک صاحب سامان لے رہے تھے۔ انہو ں نے پو چھاکہ کیا آپ کی دوکان میں چو ہے ہیں؟کہنے لگے کیپسول میں چو ہے کی مینگنی بھر کرکیپسول کھلا دیں ۔ مریض کو اطلا ع نہ دیں ۔ اسے افا قہ ہو گا۔ یہ مینگنی میں نے کیپسول میں بھر کر کئی لو گو ں کو دی ہیں ۔ (حلا ل ،حرام کی تحقیق کر لیں۔ ادارہ)
بالوں کو گھنااورلمبا کرنے کا آسان اورآزمو دہ نسخہ
مولی کے پتے ایک کلو، تیل بنولہ 1/2 کلو میں جلائیں ۔ ٹھنڈا صاف کر کے چھان لیں اور بالو ں کو لگائیں ۔ بال گھنے اور مضبوط کرنے کے لیے لا جوا ب چیز ہے ۔ اپنے گھرمیں آز مایا اور اپنی سالیوں اور سسرال والو ں کو استعمال کرایا ۔ 3 با ر گھر میں بنایا ، بے شما ر لو گو ں کو لکھ کر دیا اس کا کوئی حسا ب نہیں ۔ بال گر نا بند ہو جا تے ہیں اس کے علاوہ گھنے اور لمبے ہو جا تے ہیں ۔
آنکھو ں کی بیماریوں کے لیے سرمہ خود بنائیں
ہلدی ثابت ایک تولہ ، 5 تولہ لیموں کا رس ، ہلدی توے پر گرم کریں اور لیمو ں کے پانی میں بجھا دیں ۔اسی طرح بار بار کرکے لیمو ں کا پانی ختم کرنا ہے پھرہلدی کو کھرل کرکے سر مہ بنا لیں۔ صبح و شام دو دو سلائی استعمال کریں ۔ میں نے کئی با ر گھر میں بنا یا خود استعمال کیا، گھر والوں کو اور دوستوں کو بھی استعمال کرایا ۔ اس سے آنکھو ں میں جا لا ، آنکھو ں کے سامنے اندھیرا ، تنکے آنے کے لیے مفید ، آنکھو ں سے سفید رطو بت نکلتی تھی وہ بھی بند ہو گئی ، بینائی کو تیز کر تاہے ۔
بوا سیر کے لیے اکسیر
سرسو ں کا تیل ایک کلو ۔ چھپکلی 4 عدد اس میں جلائیں ۔ اس کے بعد چھپکلی کو تیل سمیت کھرل کریں۔ اب یہ تیل دن میں 2 بارلگائیں۔7 دن تک خونی ، بادی بوا سیر کے لیے اکسیر ہے ۔ ایک صاحب تقریباً 1/2 تولہ کی شیشی 150/- روپے میں فروخت کر تے ہیں ۔
رزق کیلئے آزمودہ وظیفہ
فجر کے بعد کسی سے بات نہ کریں۔ ایک تسبیح یا رحمٰن ایک تسبیح یَا مُغنِی اور سورة مزمل ایک دفعہ۔ یہ اگر چالیس دن مسلسل پڑھیں عمل میں آئے گی یہ عمل روزانہ کریں۔ یہ روزگار کیلئے نہایت آزمودہ ہے ۔مجھے مکمل اعتماد ہوا اور میں نے چالیس دن کیا۔ میرے حالات بدلنا شروع ہوگئے پھر میں اپنیبیوی کے ساتھ عمرے پر چلا گیا۔ جب سے یہ عمل شروع کیا مجھ سے رزق کی تنگی بالکل ختم ہو گئی اور اب نہایت مطمئن ہو گیا ہوں۔ لاجواب آزمودہ وظیفہ ہے ۔کئی لوگوں کو بتایا انہیں خوب فائدہ ہوا!
کسی بھی قسم کی گھریلو پریشانی
41بار سورة فاتحہ اول و آخر، درود شریف 41بار پڑھ کر پانی پر دم کریں تمام پیئں خوب فائدہ ہوتا ہے۔اگر کسی طرف سے خوف اور پریشانی ہوتی ہے میں”اَعُوذُبِکَلِمٰاتِ التَّامَّةِ مِن شَرِّمَا خَلَقَ“ بکثرت پڑھتا ہوں، خوف ختم ہو جاتا ہے۔
نبوی صلی اللہ علیہ وسلم عملیا ت، عبقری کے قارئین کی نظر
(محمد سعید علوی ، چکوال )
پیشاب کی بندش اور پتھری کا نبوی صلی اللہ علیہ وسلم علاج
حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا اور کہا کہ اس کے والد کا پیشاب رک گیا ہے اور پیشاب میں پتھری آگئی ہے۔ انہوں نے درج ذیل دعا سکھائی جو انہوں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کی تھی۔
”رَبُّنَا الَّذِی فِی السَّمَآئِ تَقَدَّسَ اسمُکَ اَمرُکَ فِی السَّمَآئِ وَالاَرضِ کَمَا رَحمَتُکَ فِی السَّمَائِ فَاجعَل رَحمَتَکَ فِی الاَرضِ وَاغفِرلَناَ ذُنُوبَنَا وَخَطَایَانَا اَنتَ رَبُّ الطَّیِبِّینَ فَاَنزِل شِفَائً مِّن شِفَائِکَ وَ رَحمَةً مِِّن رَحمَتِکَ عَلٰی ہٰذَا الوَجعِ“
ترجمہ:”ہمارا رب جو آسمان میں ہے‘ مقدس ہے تیرا نام‘ تیرا حکم زمین و آسمان میں ہے جس طرح تیری رحمت آسمان میں ہے‘ پس ڈال دے اپنی رحمت زمین میں‘ ہمارے گناہ اور ہماری خطائیں معاف فرما‘ تو ہی پاکیزہ ہستیوں کا رب ہے،اپنی شفا سے شفا اور اپنی رحمت سے رحمت اس بیماری پر نازل فرما۔“(عمل الیوم نسائی:ص 566‘ ابوداﺅد: ص 543)
امام نسائی رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا ہے کہ دو شخص عراق سے کسی کے پیشاب کی شکایت لیکر آئے۔ لوگوں نے حضرت ابودرداءرضی اللہ عنہ کی نشاندہی کی تو حضرت ابو درداءرضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ جسے یا جس کے بھائی کو یہ شکایت ہو درج بالادعا پڑھے۔ (عمل الیوم:ص 567)
فائدہ: بیمار اس دعا کو پڑھتا رہے ۔یہ نہ ہو سکے تو کوئی دوسرا شخص پڑھ کر اس پر دم کرے یا کاغذ میں لکھ کر اس کا پانی پلایا جائے۔ (الدعاءالمسنون:ص 339)
اولاد کے رشتے کیلئے آزمو دہ عمل
رَبِّ اِنِّی لِمَآ اَنزَلتَ اِلَیَّ مِن خَیرٍ فَقِیر (سورہ قصص: آیت 24) (بحوالہ بکھرے موتی جلد دوم صفحہ نمبر 132)
اگر آپکی لڑکی کیلئے رشتہ نہ آتا ہویا آتا ہو مگر رشتہ پسند نہ آتا ہو تو آپ ایک سو ایک(101) مرتبہ اس دعا کو اور تین دفعہ سورہ والضحیٰ پڑھیں۔ ہر مہینہ گیارہ دن تک پڑھیں اور تین مہینہ یہ عمل جاری رکھیں۔
اولاد کے رشتے کیلئے مجرب
اَمَّن یُّجِیبُ المُضطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکشِفُ السُّوٓئَ(سورہ نمل : آیت62 ، بحوالہ بکھرے موتی جلد دوم)اگر آپ کو اپنی اولاد کا رشتہ نہیں ملتا تو اٹھتے بیٹھتے مذکورہ آیت کا ورد جاری رکھیں۔
ہربلا سے حفاظت کا نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نسخہ
مسند بزار میں اپنی سند کیساتھ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص شروع دن میں آیت الکرسی اور سورئہ مومن کی پہلی تین آیتیں پڑھ لے وہ اس دن ہر برائی سے اور تکلیف سے محفوظ رہے گا۔ اس کو ترمذی نے بھی روایت کیا ہے۔ (معارف القرآن:7/581‘ ابن کثیر:4/449)
درد وغیرہ دور کرنے کا نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نسخہ
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فر مایا ہے جب بھی کسی کے جسم میں درد یا تکلیف کی شکایتہو تو جسم کے جس حصہ میں درد ہے وہاں ہاتھ رکھو اور یہ پڑھو۔ تین مرتبہ بسم اللہ اور سات مرتبہ یہ دعا:”اَعُوذُ بِعِزَّةِ اللّٰہِ وَقُدرَتِہ مِن شَرِّمَآ اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ“ترجمہ: قدرت و عزت خداوندی کے واسطے سے اس کی برائی سے پناہ مانگتا ہوں جس کی تکلیف اور جس سے ڈر محسوس کرتا ہوں“۔(مسلم: صفحہ664،اذکار:ص 114،الدعا‘ المسنون:ص 336)
رزق حلال کامعجزانہ اثر !
( مر سلہ : محمد سعید قادری ، کرا چی )
میرے بیٹے کی پیدائش کے دن ہی سے طبیعت ٹھیک نہیں تھی اپنے علاقے سمیت تمام ڈاکٹروں حکیموں سے علاج کروا کروا کر تھک گئے بالآخراللہ پاک کی رضا سمجھ کر دونوں میا ں بیوی بیٹھ گئے کہ شاید ہمارے بچے کی زندگی اسی طرح بسر ہو گی۔ بھلاماں باپ کہاں خاموش ہو کر بیٹھ سکتے ہیں۔ جس کسی نے بھی کسی حکیم،سنیاسی، ڈاکٹر کا بتایا، بھاگ پڑے! وقتی طور پر تو فرق آجاتا مگر جیسے ہی دوائی ختم، مرض پھر شروع۔میرے بڑے بھائی(مالک کائنات انکوہمیشہ تندر ست و توانا رکھے آمین ثم آمین)ایک ضروری کام کے سلسلے میں اپنے پرانے گھر (فیروزہ) میں تشریف لائے تو میں نے اپنے بیٹے محسن کو ان کی گود میں ڈال دیا اور تقریباً رو پڑا اور گزارش کی کہ میرے لیے اور میرے بیٹے کیلئے دعا کریں کہ اللہ پاک مجھے ہمت دے اور محسن کو صحت دے۔ انہوں نے چند لمحوں تک مجھے اورمیرے بیٹے کو غور سے دیکھا اور فرمایا کہ رزق پر قناعت کرو، سب ٹھیک ہو جائے گا (یاد رہے میں ان دنوں بطور چنگی محرر تھا) میں نے اُن سے وعدہ کیا کہ میرا بیٹا ٹھیک ہو جائے تو میں رزق حلال ہی سے گزارہ کرونگا اور واقعی میں نے گزرا کیا!
قارئین محترم! آج میرا بیٹا 11سال کا ہو چکا ہے۔ الحمد للہ اب میرے 6بچے ہیں۔ میرے گھر میں واقعی بہت سکون ہے،کوئی بیماری نہیں ہے، کوئی ٹینشن نہیں ہے، الحمدللہ رزق حلال کا اپنا الگ نشہ ہے۔یقین نہیں تو آزما کر دیکھ لیں ۔
بشکریہ ماہنامہ عبقری