چشمہ ہدایت

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دولفظ

آج سے دس بارہ سال قبل دیہاتی طرز کی وضع وقطع میں ایک جاذب نظر دل کو موہ لینے والے۔فرشتہ صفت ‘‘انسان‘‘ سے ملاقات ہوئی تھی۔وہ انسان اب دنیا میں نہ رہا اس کے تھیلے سے جو کچھ برآمد ہوا وہ آپ کی خدمت میں پیش ہے ۔قدر وقیمت کا اندازہ خود لگائیں۔اور مضنف کیلئے دعاء مغفرت کریں۔ یہ کتاب کبھی مطبوعہ رہی ہو گی لیکن اب نا یاب ہے ۔مضنف رحمۃ اللہ علیہ کا کتابت کروایا مسودہ 10سال سے میرے پاس ہی محفوظ ہے۔بڑھتی ہوئی مہنگائی میں یہ تو ممکن نہیں کہ فرد واحد چھپوا سکے البتہ کبھی اللہ تعالیٰ نے انتطام فر مادیا تو ضرور طبع ہوگی ۔دعا کریں اللہ تعالیٰ ہمارے اس اقدام سے مصنف رحمۃ اللہ علیہ کی روح کو خوش کردے اور وہ ہم سب کی خوش حالی ،دنیا وعقبیٰ میں شادمانی کی دعا کریں۔


ڈاؤن لوڈ
Size: 89.2 MB​
 
Last edited by a moderator:

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
سبحان اللہ ۔۔۔

بہت قیمتی باتوں کو جمع کیا ہے مرحوم نے ۔۔۔ اللہ ان کی قبر کو نور سے منور کرے آمین
 
Top