علمائے اہل سنت سے روح اعلیٰ حضرت کی فریاد

آصف رضا

وفقہ اللہ
رکن
اس وقت اعلی حضرت کی عمر مبارک ساڈھے نو سال کے لگ بھگ تھی جب آپ نے کہا کہ پہلے نظر بہکتی ہے پھر ستر بہکتاہے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آصف رضا نے کہا ہے:
اس وقت اعلی حضرت کی عمر مبارک ساڈھے نو سال کے لگ بھگ تھی جب آپ نے کہا کہ پہلے نظر بہکتی ہے پھر ستر یہ اس کتاب میں غلط حوالے کہاں سے نقل کرلئے گئے ہیں۔
یہ کتاب امام احمد رضا خاں اور مسلک اہل سنت کے خلاف دیو بندی و وہابی سازش ہے۔
اس میں ساری باتیں ہی غلط ہے جو کہ امام احمد رضا خاں میں نہ تھیں۔
آپ امام احمد رضا کو غلط کہ کر ان کے تمام ماننے والوں کو غلط کہ رہے ہیں۔
یہ انتہا پسندی ہے۔
یہ فرقہ پرستی ہے۔
ایسی باتوں سے بچنا چاہیے یہ بلاگ دیو بندی و وہابیں کا ہے اس لئے ایسا ہے اور کچھ نہیں۔

محترم رضا صاحب
انصاف کا تقاضا تو یہ تھا کہ ‘‘سید ظہیر الدین خان قادری بر کاتی نوری ‘‘کے متعلق معلومات کرتے اور ان کے حوالہ جات کو غلط ثابت کرتے نہ کہ فورم ہی کے لتے لینے شروع کر دیئے ۔اگر یہ سازش ہے تو اسی فورم پر پردہ فاش کیجئے ۔کوئی آپ کا ہاتھ روکنے والا نہیں۔
کتاب لکھے کوئی ۔ اور سر منڈھا جائے مخصوص طبقے کے کیا بو العجبی ہے؟۔
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
آصف رضا نے کہا ہے:
اس وقت اعلی حضرت کی عمر مبارک ساڈھے نو سال کے لگ بھگ تھی جب آپ نے کہا کہ پہلے نظر بہکتی ہے پھر ستر یہ اس کتاب میں غلط حوالے کہاں سے نقل کرلئے گئے ہیں۔
یہ کتاب امام احمد رضا خاں اور مسلک اہل سنت کے خلاف دیو بندی و وہابی سازش ہے۔
اس میں ساری باتیں ہی غلط ہے جو کہ امام احمد رضا خاں میں نہ تھیں۔
آپ امام احمد رضا کو غلط کہ کر ان کے تمام ماننے والوں کو غلط کہ رہے ہیں۔
یہ انتہا پسندی ہے۔
یہ فرقہ پرستی ہے۔
ایسی باتوں سے بچنا چاہیے یہ بلاگ دیو بندی و وہابیں کا ہے اس لئے ایسا ہے اور کچھ نہیں۔
جناب آپ مسلک بریلوی کا دفاع کریں لیکن دلائل کے ساتھ
امید ہے بات سمجھ گئے ہونگے
 
اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
غزالی بہت ہی خوب خان بابا کا سر اور انکے ہی جوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی بات ہے

غزالی یا یہ دو کتابیں مجھے چاہیں کہیں سے بھی ڈھونڈو ۔ انوار رضا ۔ سبحان السبوح
 
نعیم

وفقہ اللہ
رکن
آصف رضا نے کہا ہے:
اس وقت اعلی حضرت کی عمر مبارک ساڈھے نو سال کے لگ بھگ تھی جب آپ نے کہا کہ پہلے نظر بہکتی ہے پھر ستر یہ اس کتاب میں غلط حوالے کہاں سے نقل کرلئے گئے ہیں۔
یہ کتاب امام احمد رضا خاں اور مسلک اہل سنت کے خلاف دیو بندی و وہابی سازش ہے۔
اس میں ساری باتیں ہی غلط ہے جو کہ امام احمد رضا خاں میں نہ تھیں۔
آپ امام احمد رضا کو غلط کہ کر ان کے تمام ماننے والوں کو غلط کہ رہے ہیں۔
یہ انتہا پسندی ہے۔
یہ فرقہ پرستی ہے۔
ایسی باتوں سے بچنا چاہیے یہ بلاگ دیو بندی و وہابیں کا ہے اس لئے ایسا ہے اور کچھ نہیں۔

یعنی کہ جو کچھ رضا خانیوں کی کتابوں کے حوالے سے لکھا ہے وہ دیوبندیوں نے لکھا؟
افسوس ہے تمہاری عقلوں پر ۔میاں ہمت ہے تو ان حوالوں کو غلط ثابت کرو۔جو تم اب اور قیامت تک بھی نہیں کر سکتے۔تمہارے اعلیٰ حضرت اور ان کا ہر فر مان چوں چوں کا مربہ تھا۔یہ تو تقویٰ ہی کی بات تھی ۔ایک نابالغ سیاہ فام شیعی عقائدکا حامل بچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس قدر شاندار تقویٰ کا اظہار کرتا ہے۔ چہرہ نہ دیکھا نہ دکھایا ۔کرتا اٹھا کر پورا پلیٹ فارم طشت از بام کردیا۔
حضرت اعلیٰ کا تقویٰ دیکھئے۔۔ستر کھولا اور ننگے ہو گئے۔
 
آصف رضا

وفقہ اللہ
رکن
اعجازالحسینی نے کہا ہے:
غزالی بہت ہی خوب خان بابا کا سر اور انکے ہی جوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی بات ہے

غزالی یا یہ دو کتابیں مجھے چاہیں کہیں سے بھی ڈھونڈو ۔ انوار رضا ۔ سبحان السبوح

یہ کونسا مشکل ہے ۔
گوگل سے جا کر سرچ کر لیں۔

شکریہ۔
 
آصف رضا

وفقہ اللہ
رکن
نورالاسلام نے کہا ہے:
جناب آپ لوگ اعلٰی حضرت کی کرامات سے واقف نہیں ہیں ورنہ ایسی باتیں نہ کرتے ۔ ۔ ۔
میں جانتا ہوں آپ کی بہت سی کرامات کے متعلق شاید آپ نہیں جانتے ہیں۔
 
sahj

وفقہ اللہ
رکن
خان صاحب بریلوی کی کرامات کی کیا بات ہے اور تو اور انہوں نے تو علماء عرب کو بھی اپنی کرامت کے جوھر دکھلادئے تھے %*-{
 
Top