ایک بہترین اسلامی ویب سائٹ

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم !
ایک بہترین اسلامی ویب سائٹ کا لنک دے رہا ہوں ۔۔۔۔!
اس پر تقریباً اہل السنۃ والجماعت کے تمام علماء کرام( موجودہ و وفات شدہ ) کے بیانات اور آڈیو ویڈیو موجود ہیں۔۔ حضرت مولانا حسین احمد مدنی اور امیرِ شریعت حضرت مولانا عطا اللہ شاہ بخاری رحمہم اللہ برکاتہم و فیوضہم کے بیانات بھی موجود ہیں ۔۔۔۔!
اس کے علاوہ قرآن پاک کی تلاوت متعدد معروف قراء حضرات کی آواز میں سماعت فرمائیں ۔۔۔!
اس ویب سائٹ کو ایک دفعہ وزٹ کرنے کے بعد آپ ان شاء اللہ بار بار جائیں گے۔۔۔!

ربط
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس ویب سائٹ کو ایک دفعہ وزٹ کرنے کے بعد آپ ان شاء اللہ بار بار جائیں گے۔۔۔!
واقعی یہ ویب سائٹ ایسی ہی ہے۔جزاک اللہ خیرا
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
ابو ثمامہ نے کہا ہے:
بہت خوب۔۔۔۔

ویب سائٹ ابہی ابتدائی مراحل میں لگتی ہے۔


بہر حال اچھی کوشش ہے۔
پسندیدگی کا شکریہ ابو ثمامہ بھائی یہ ویب سائٹ ابتدائی مراحل میں نہیں بلکہ اپنے عروج کی منزلیں طے کر رہی ہے ۔۔۔!
 
Top