جن کے تلوؤں کا دھون ہے آب حیات
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیرا ۔اللہ تعالیٰ ہمین آپ کو امت کے ہر ہر فرد کو حرمین شریفین کی بار بار حاضری نصیب فرمائے۔
اگر جنت کہیں ہوتی زمیں پر
یہیں ہوتی یہیں ہوتی یہی پر
اللہ تعالیٰ خادم حرمین شریفین کی تربت کو ٹھنڈا کرے۔واقعی خزانوں کا دہانہ کھول دیا تھا÷