کیک

صدف

وفقہ اللہ
رکن
421690_315995961791264_100001425877101_954884_1591725001_n.jpg


اجزاء:
1/2 1 کپ / میدہ
1 کپ مکمل دودھ
1 کپ چینی
3 چمچ کوکو پاؤڈر
1/2 tsp بیکنگ پاؤڈر
1/4 tsp سوڈا
1 چمچ نیبو کا رس
1/2 tsp وینلا اقتباس(Vanilla Extract)
3 چمچ تیل

ترکیب:
دودھ اور چینی کو ایک برتن میں لےلیں اور جب تک چینی نہ گھل جاایے ملاتے رہیں۔اس میں میدہ کوکو، سوڈا،بیکنگ پاؤڈر ملالیں۔اب اس میں وینلا اقتباس ملا یں پھر ملایں (Vanilla Extract)
پھر نیبو کا رس ملایں۔پھر مائکروویوڈش میں بٹر پیپر ڈال کر کیک میکس ڈال کر مائکروویو میں 5 منت کیلیے بیک کریں
توتھپیک کیک کے اندر ڈالیں اگر باہر اچھا آگیا تو کیک تیار ہے.
 

صدف

وفقہ اللہ
رکن
عامر محمد آپ انگریزی میں نہں بات کرسکتے

You Cannot talk in english here ok ...[]---[]---[]---
 
Top