رس گلے
اجزاء
دودھ
نیمبو
چینی
پانی
ترکیب
دودھ کو ابالیں۔جب دودھ ابلنے لگ جاےتو اس میں تھوڈا نیمبو کا رس دالیں۔جب دودھ اور پانی الگ ہونےلگ جائے تو ایک بھیگے کپڈے میں چھانلیں اور نیچوڈیں جب تک پورہ پانی نہ نکل جائے
پہر اس میں پانی ڈالکر نیچوڈیں تاکہ جب رس گلے بنائے جائیں تو اس میں کھٹاپن نہ ہو۔ایک پین میں پانی اور چینی ملاکر گیاس پر رکھ دیں۔پھر یہ جو پنیر جو ہوگا جسے ہم نے نیچوڈ کے رکھا تھا۔اسے کھوب ملیں جب تک وہ اٹے کی طرح نہ ہو جائے۔اس کے باد اس کا شیپ(Shape)
بنائں اور پریشر کوکر میں ڈالیں اور جب 3 سیٹی(Whistle) آجائے تو اتارلیں۔بن گیا۔۔۔۔۔
رس ملائی
اجزاء
رس گلے
دودھ
چینی
کاجو ،بادام،وغیرہ
ترکیب
دودھ کو ایک پین میں لےلیں اور اسے خوب ابالیں اور اس میں چینی ڈالیں۔آپ نے جو رس گلے جو بنائے تھے اس رس گلے کو نیچوڑ دیں تاکہ رس نکل جائے۔پہر اس رس گلے کو دودھ میں ڈال دیں یاد رہے رس ملائی بنانے کے لئے آپ کو چپٹے رس گلے بنانے پڈینگے۔اس کے باد رس ملائی کو گیس سے نکالیں اور ایک برتن میں ڈال دیں پہر اپنی مرضی سے سجائیں۔۔بن گیا اب آپ لوگ خود بنائے اور کھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔