کیا ان ہندوستانی اداروں کے ویب ایڈریس مل سکتے ہیں؟

ابو ثمامہ

وفقہ اللہ
رکن
بسم اللہ الرحمن الرحیم

الحمد للہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ، وعلی اصحابہ ومن والاہ۔

برادان مکرم کی خدمت میں بصد ادب التماس ہے کہ درج ذیل اداروں کے ویب لنکس اگر کسی کے علم میں ہوں تو یہاں درج کر کے ممنون احسان فرمائیں۔

۱- مکتبہ الفہیم
۲- الدار السلفیہ
۳- قاضی اطہر اکیڈمی
۴- مؤسسہ الثقافہ واللغہ لکھنؤ
۵- مکتبہ ندوہ

یا ان کے علاوہ دیگر اسلامی کتب، عربی کتب کے اردو ترجمے شائع کرنے والے ادارے۔

جزاکم اللہ احسن الجزاء
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ابو ثمامہ نے کہا ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم

الحمد للہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ، وعلی اصحابہ ومن والاہ۔

برادان مکرم کی خدمت میں بصد ادب التماس ہے کہ درج ذیل اداروں کے ویب لنکس اگر کسی کے علم میں ہوں تو یہاں درج کر کے ممنون احسان فرمائیں۔

۱- مکتبہ الفہیم
۲- الدار السلفیہ
۳- قاضی اطہر اکیڈمی
۴- مؤسسہ الثقافہ واللغہ لکھنؤ
۵- مکتبہ ندوہ

یا ان کے علاوہ دیگر اسلامی کتب، عربی کتب کے اردو ترجمے شائع کرنے والے ادارے۔

جزاکم اللہ احسن الجزاء

مولانا محترم السلام علیکم
اسی فورم پر“دینی علمی روبط میں“ ہندوستان کے کئی اداروں کی لنکس موجود ہیں۔البتہ مکتبہ ندوہ کا فی الحال کوئی ویب نہیں ہے ہاں ندوۃ العلماء کا ضرور ہے ۔لنکhttp://www.nadwatululama.org/
باقی کیلئے کوشش کی جائیگی کہ لنکس فراہم کی جا سکیں۔مکتبۃ الفہیم کا نام پہلی بار سنا ہے ۔وضاحت فر مادیں یہ انڈیا کے کس شہر میں ہے۔
 
Top