قادیانی کافر ہیں (انڈیا آندھرا پردیش وقف بورڈ )

محسن اقبال

وفقہ اللہ
رکن
تمام مسلمانوں کو اسلام و علیکم

تمام مسلمانوں کو مبارک ہو.
بھارت میں اندھرا پردیش وقف بورڈ نے قادیانیوں کو کافر قرار دے دیا اور ان کی عبادت گاہیں اور اداروں کا ریکارڈ وقف بورڈ سے خارج کر دیا


k041.gif


qadianikafir.jpg


munsif19022012.jpg
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
۔ خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک ہزار بار خیر مبارک ۔
یہ تو بڑی خوشی کی خبر ہے ۔ قادیانی مرزائی ہیں ہی اس قابل کہ اہل اسلام ان سے کسی قسم کا کوئی نہ رکھیں یہ گروہ {قادیانی} ایک خطرناک گرہ ہے جس نے اسلام کو بہت زیادہ نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے ۔ یہ لوگ اسلام کا لبادہ اوڑہ کر سادہ اور کم پڑھے لکھے مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں اور ان کو یہی بتاتے ہیں کہ ہم بھی مسلمان ہیں حالانکہ قادیانیوں کا دور دور تک اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ اسلام اور اہل اسلام کے سخت دشمن ہیں اس گروہ نے مملکت خدا داد پاکستان کو بھی بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے قادیانی حقیقت میں یہود و نصارٰی کے ایجنڈے پہ کام کر رہے ہیں ۔ اللہ کریم ہم سب مسلمانوں کو قادیانیوں کی فریب کاریوں سے محفوظ فرمائے آمین ۔

اسلام زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قادیانیت مردہ باد​
 
Top