عیسوی تاریخ کو ہجری تاریخ میں تبدیل کریں۔

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آپ بآسانی عیسوی تاریخ سے ہجری اور برعکس تبدیل کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے اس سائٹ پر جائیں۔ ساتھ ہی دن کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ ایک دو تاریخیں چیک کی ہیں، جو درست ہیں۔

hijri-to-christian-calendar-converter.png
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرا خیال ہے یہ سافٹویئر بالکل درست تاریخ نہیں دے رہا ہے ۔مثلا میں نے 10 جنوری 1997 چک کیا۔ عربی تاریخ یکم رمضان شو کیا۔جبکہ مجھے اچھی طرح یاد ہے 30 شعبان کی تاریخ تھی۔آپ بھی آزمائیں اور اپنے خیالات کا اظہار فر مائیں۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
میں نے دو تین تاریخیں چیک کی ہیں۔ جو اس نے درست بتائیں۔ اس میں ایک مسئلہ ہے، کہ درج کی گئی معلومات بعض اوقات غلطی سے بدل جاتی ہیں، شاید اس وجہ سے نتیجہ غلط آرہا ہو۔
 
Top