میرے دوست کی والدہ

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم
میرے عزیز اور نہایت دوست حافظ محمد شفیع اللہ صاحب کی ‘‘والدہ ماجدہ‘‘ انتہائی علیل ہیں۔
قارئین کرام سے صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست ہے۔
والسلام
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالی اپنے کرم سے آپکے دوست کی والدہ کو صحت کاملہ و عاجلہ اور عمر دراز عطا فرمائے۔۔۔آمین
 
Top