قریشی صاحب اس پوسٹ کے لیے بہت شکریہ
آپ سے درخواست ہے کہ پوسٹ کرنے سے پہلے متعین سیکشن کا تعین کرلیں۔
دوسری بات یہ کہ یہ لنک کام نہیں کررہا ہے۔
تیسری بات یہ کہ کتاب کے لنک کے ساتھ ساتھ اگر تعارف بھی ہوجائے اور ایک اقتباس دے دیا جائے تو بہت اچھا رہے گا۔ جزاکم اللہ